Dhaga Kabab

1570015432maxresdefault (4).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
بیف قیمہ 900گرام
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
دھنیا 1کھانے کا چمچ
سبز الائچی 4عدد
کالی الائچی 4عدد
ثابت کالی مرچ 1چائے کا چمچ
دار چینی 2عدد
جاوتری 4عدد
کڑی پتا 2عدد
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
پپیتا پیسٹ 1کھا نے کا چمچ
چوپڈ دھنیا 2کھانے کے چمچ
چوپڈسبز مرچیں 2کھانے کے چمچ
چوپڈ پیاز 1کپ
روسٹ کیا ہوا مصالحہ 2اور آدھا کھانے کا چمچ
دھاگہ حسبِ ضرورت

Instructions

ترکیب:
ایک فرائی پین میں ذیرہ، دھنیا، سبز الائچی، کالی الائچی، ثابت کالی مرچ، دار چینی، جاوتری اور کڑی پتا ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح روسٹ کر کے گرینڈ کر لیں۔
اب ایک باؤل میں بیف قیمہ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، روسٹ کیا ہوا مصالحہ، ادرک لہسن پیسٹ، پیاز، پپیتا، سبز مرچیں، چوپڈ دھنیا اور چوپڈ پودینہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک سیخ لیں اور اس پر بیف قیمہ لگا کر کباب بنا لیں۔
پھر کبابوں کوئلوں پر اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :1 گھنٹہ
افراد :افراد 4عدد
Trending Recipes

leave comments


Open Recipes